نو آبجکشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تصدیق بے عذری، کسی ادارے کی طرف سے کسی امر کی اجازت طلب کرنے پر جاری ہونے والا ایک طرح کا اجازت نامہ، کسی بھی نوع کا اعتراض نہ ہونے کا تصدیق نامہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تصدیق بے عذری، کسی ادارے کی طرف سے کسی امر کی اجازت طلب کرنے پر جاری ہونے والا ایک طرح کا اجازت نامہ، کسی بھی نوع کا اعتراض نہ ہونے کا تصدیق نامہ۔